Results 1 to 2 of 2

Thread: دوستی۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دوستی۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    دوستی۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی

    امام غزالی ارشاد فرماتے ہیں: انسان تین طرØ+ Ú©Û’ ہوتے ہیں۔ بعض غذا Ú©ÛŒ طرØ+ جن Ú©Û’ بغیر چارہ نہیں، بعض دوا Ú©ÛŒ طرØ+ ہوتے ہیں۔ جن Ú©ÛŒ ضرورت خاص اوقات میں پڑتی ہے۔ بعض بیماری Ú©ÛŒ طرØ+ ہوتے ہیں، جن Ú©ÛŒ ضرورت کبھی Ù…Ø+سوس نہیں ہوتی۔ شعورو آگہی Ú©Û’ ساتھ روشناسِ خلق رہنے میں بھی بڑی افادیت ہے۔ مختلف اشخاص میں جو برائیاں نظر آئیں انسان ان سے بچے۔ نیک وہی ہے جو دوسروں سے نصیØ+ت Ù¾Ú©Ú‘Û’ کیونکہ مومن مومن کا آئینہ ہوتا ہے۔ Ø+ضرت عیسیٰ علیہ السلام سے استفسار کیا گیا ہے کہ آپؐ Ù†Û’ ادب کس سے سیکھا، آپؐ Ù†Û’ فرمایا، مجھے کسی Ù†Û’ ادب نہیں سکھایا، صرف جاہل Ú©ÛŒ جہالت دیکھ کر میں Ù†Û’ اسے ترک کردیا۔ Ø+ضور اکرم ï·º کا فرمان ہے کہ اگر آدمی اس بات Ú©Ùˆ ترک کر دے جو دوسروں سے اسے بری Ù…Ø+سوس ہوتی ہے تو اسے کسی ادب سکھانے والے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں رہتی اور اسکے اخلاق خودبخود سنور جاتے ہیں۔ Ø+قوق صØ+بت اور دوستی Ú©Û’ بارے میں ایک اور اہم بات یہ ہے کہ جب تم کسی معاملے میں کسی Ú©Ùˆ شریکِ کار بنائو تو صØ+بت Ú©Û’ Ø+قوق Ú©Ùˆ ملØ+وظ ِخاطر رکھو۔ جنابِ سرورکا ئنات ï·º فرماتے ہیں: بھائی ہاتھوں Ú©ÛŒ طرØ+ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے Ú©Ùˆ دھوتے ہیں۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ Ø+ضور اکرم ï·º Ù†Û’ جنگل میں دو مسواک لیے جن میں ایک ٹیرھا اور دوسرا سیدھا تھا۔ آپؐ Ú©Û’ ساتھ اس وقت ایک صØ+ابی تھے۔ آپؐ Ù†Û’ سیدھا مسواک اُس صØ+ابی Ú©Ùˆ عنایت فرمایا اور ٹیرھا اپنے لیے رکھ لیا۔ انھوں Ù†Û’ خدمت اقدس میں گزارش کی، یارسول اللہ سیدھا مسواک آپ کا ہی Ø+Ù‚ تھا۔ آپؐ Ù†Û’ فرمایا جو ایک لمØ+ہ کا بھی ساتھی بنے تو اس سے پوچھا جائیگاکہ اس ایک لمØ+ہ میں اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ طرف سے مقرر کردہ صØ+بت Ú©Û’ Ø+قوق اداکیے ہیں یا نہیں۔ آپ ؐنے ارشاد فرمایا کہ دو ساتھی کبھی ایک دوسرے Ú©Û’ دوست نہیں کہلا سکتے۔ جب تک انکی صØ+بت اللہ تعالیٰ کیلئے نہ ہو یا وہ باہم نرمی سے پیش نہ آئیں۔ آج ہمارے معاشرے میں جنسِ سے ایثارو Ù…Ø+بت Ú©Ù… ہوتی جا رہی ہے۔ خودغرضی کا چلن عام ہو رہا ہے۔ ایسے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ارشادات ہمارے رہنما ہیں۔ پہلے تو یہ کہ رفاقت کا انتخاب کر تے ہوئے اØ+تیاط ودانش سے کام لینا چاہیے اور پھر اعتماد وایثار Ú©Ùˆ اپنا شعار بنانا چاہیے۔



  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دوستی۔۔۔۔۔۔ علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •